|
[Opinions] What is Altaf Hussain's Source of Income? |
|
الطاف حسین کے پاس لندن میں عیاشی سے رہنے کے لیے یسے کہاں سے آتے ہیں؟اگر یہ بھتے کا مال نہیں تو الطاف کا زریعہ معاش کیا ہے؟الیگزینڈریا پیلس میں ولیمے کے لیے بھتے کے پیسوں کا حساب دو قوم کے چندے اور بھتوں پر پلنے والے خود ساختہ جلا وطن، اپنے لندن کے محل، ٹیلیفونوں کے بل اور مہندیوں کی تقریبوں کا حساب قوم تم سے لے گی۔

|