|
[Opinions] MQM Not Sincere Even to it's Own Workers! |
|
کیا متحدہ مہاجروں سے مخلص ہے؟ ہرگز نہیںمتحدہ کے ان لا پتہ افراد کے اہل خانہ سوال کرتے ہیں کہ پانچ سالہ دور حکومت کے باوجود آٓج تک بے نطیر دور کے ان لا پتہ افراد کے لیے کوی عدالتی انکویری کیوں نہیں کروای گی؟ ان لا پتہ افراد کے اہل خانہ کا کون پرسان حال ہے؟ کیا الطاف حسین نے اپنے فوجی آقاوں سے غلامی کی شرایط میں ان افراد کی قسمتیں بھی لکھوا دی ہیں؟
Details of the Missing MQM workers for which only lip service has been performed in past five years in government? Have MQM leaders forgotten about them? People want answers Altaf Hussain!
|