|
MQM Crossed all Moral and Ethical Limits [BBC] |
|
ایم کیو ایم کی ٓاخلاقی گراوٹ کا ایک مظاہرہ

کراچی کی دیواریں، عمران مخالف نعرے احمد رضا بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
کراچی شہر کے لیے وال چاکنگ کوئی نہیں بات نہیں۔ شہر کا نیا یا پرانا شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو جہاں دیواریں اشتہارات اور سیاسی نعروں اور مطالبوں پر مبنی چاکنگ سے خالی ہوں لیکن شہر میں ان دنوں جا بجا پتھر اور شیشے کی دیواروں پر ایک تازہ چاکنگ نمایاں ہے جس کا موضوع عمران خان ہیں۔ Read More
|